مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
أين يصلي الظهر يوم النفر باب: منیٰ سے جاتے وقت نماز ظہر کہاں پر ادا کی جائے گی؟
حدیث نمبر: 15702
١٥٧٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة أن أباه كان يصلي الظهر يوم النفر بمكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ نے منیٰ سے کوچ کے دن ظہر کی نماز مکہ مکرمہ میں پڑھی۔