مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15701
باب: منیٰ سے جاتے وقت نماز ظہر کہاں پر ادا کی جائے گی؟
أين يصلي الظهر يوم النفر
حدیث نمبر: 15701
١٥٧٠١ - وعن عطاء عن مجاهد، أنهما صليا الظهر يوم النفر وراء العقبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء کے واسطے سے حضرت مجاہد سے بھی مروی ہے کہ ان دونوں (حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد) نے منیٰ سے کوچ کے دن ظہر کی نماز عقبہ (گھاٹی) کے پیچھے پڑھی۔