مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15700
باب: منیٰ سے جاتے وقت نماز ظہر کہاں پر ادا کی جائے گی؟
أين يصلي الظهر يوم النفر
حدیث نمبر: 15700
١٥٧٠٠ - حدثنا أبو بكر (قال) (١): حدثنا جرير عن مجاهد بن راشد عن سعيد ابن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد نے منیٰ سے کوچ کے دن ظہر کی نماز عقبہ (گھاٹی) کے پیچھے پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].