مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15696
باب: جو شخص طواف کرے، کن حضرات نے اس کو اجازت دی ہے کہ وہ دو رکعتیں کعبہ میں پڑھ لے
في الرجل يطوف بالبيت من رخص له أن يصلي الركعتين في الكعبة
حدیث نمبر: 15696
١٥٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن جعفر بن محمد عن أبيه قال: سئل أبي عن الصلاة في الكعبة (قال) (١): صليت مع أبي حسين بن علي في الكعبة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میرے والد (حضرت علی بن حسین) سے خانہ کعبہ میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا ؟ تو آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنے والد حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ کعبہ میں نماز پڑھی تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (فقال).