مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15695
باب: جو شخص طواف کرے، کن حضرات نے اس کو اجازت دی ہے کہ وہ دو رکعتیں کعبہ میں پڑھ لے
في الرجل يطوف بالبيت من رخص له أن يصلي الركعتين في الكعبة
حدیث نمبر: 15695
١٥٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن موسى بن عقبة عن سالم قال: رأيته يطوف ثم يدخل البيت، فيصلي الركعتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ انہوں نے کعبہ کا طواف کیا پھر کعبہ میں داخل ہوئے اور دو رکعتیں ادا کیں۔