حدیث نمبر: 15669
١٥٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن ابن إسحاق عن يحيى بن عباد بن عبد اللَّه عن أبيه أنه رأى معاوية يطوف بالبيت (فاستلم) (١) الأركان كلها وقال: إنه ليس منه شيء مهجور (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ نے حضرت معاویہ کو دیکھا کہ آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا اور تمام ارکان کا استلام فرمایا اور فرمایا کہ اس میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جس کو چھوڑا جائے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (واستلم).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس عنعن.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15669
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15669، ترقيم محمد عوامة 15224)