مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15668

باب: کن ارکان کا استلام کیا جائے گا

فيما يستلم من الأركان

حدیث نمبر: 15668
١٥٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد) (١) اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: الركنان اللذان يليان الحجر لا يستلمان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں حطیم (حِجر) کے ساتھ جو دو رکن ہیں ان کا استلام نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ن]: (عبد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15668
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15223»