مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15667

باب: کن ارکان کا استلام کیا جائے گا

فيما يستلم من الأركان

حدیث نمبر: 15667
١٥٦٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: كان قل ما يترك الحجر الأسود والركن اليماني، إلا استلمها في الوتر من طوافه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد طواف کے طاق چکروں میں بہت کم ہی ایسا ہوتا کہ حجر اسود اور رکن یمانی کے استلام کو چھوڑتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15667
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15222»