حدیث نمبر: 15668
١٥٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد) (١) اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: الركنان اللذان يليان الحجر لا يستلمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں حجر اسود کے ساتھ جو دو رکن ہیں ان کا استلام نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ن]: (عبد).