حدیث نمبر: 15667
١٥٦٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: كان قل ما يترك الحجر الأسود والركن اليماني، إلا استلمها في الوتر من طوافه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد طواف کے طاق چکروں میں بہت کم ہی ایسا ہوتا کہ حجر اسود اور رکن یمانی کے استلام کو چھوڑتے۔