حدیث نمبر: 15655
١٥٦٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في رجل ترك بدنته بمنى فلم يعرف بها قال: يجزئه وكان يعجبه أن يعرف بها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ھدی کے اونٹ کو منیٰ میں چھوڑ دے اور ان کو نشان زدہ نہ کرے (یا عرفہ لے کر نہ آئے) تو اس کے لیے کافی ہے، لیکن آپ نشان لگانے کو (عرفہ میں لانے کو) پسند کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15655
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15655، ترقيم محمد عوامة 15211)