مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التعريف بالبدن باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
حدیث نمبر: 15652
١٥٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: رأيت القاسم يسوق بدنته إلى الموقف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا کہ آپ ھدی کے جانور کو عرفہ کی طرف ہانک رہے ہیں۔