مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15647
باب: دوران طواف کچھ دیر استراحت (آرام) کرنا
في الاستراحة في الطواف
حدیث نمبر: 15647
١٥٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن أبي العالية الواسطي قال: رأيت الحسن يستريح بينهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ الواسطی فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو صفا ومروہ کی سعی کے دوران آرام کرتے ہوئے دیکھا۔