مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15646
باب: دوران طواف کچھ دیر استراحت (آرام) کرنا
في الاستراحة في الطواف
حدیث نمبر: 15646
١٥٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عبد الكريم الجزري عن عطاء قال: لا بأس أن يستريح الرجل بين الصفا والمروة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں کہ صفا ومروہ کی سعی میں آرام کیا جائے۔