مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الجنب يمر في المسجد قبل أن يغتسل باب: کیا جنبی غسل سے پہلے مسجد سے گزر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 1564
١٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم عن أبي الزبير عن جابر قال: كان الجنب يمر في المسجد (١) مجتازا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جنبی مسجد کو عبور کرنے کے لئے مسجد سے گزر سکتا ہے۔
حواشی
(١) زيادة في [ك]: (وهو جنب).