مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15621
باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
في المحرم يحك رأسه
حدیث نمبر: 15621
١٥٦٢١ - فقال له الرجل: أرأيت إن قتلت قملة؟ فقال: بعدت وما القملة (مانعتي) (١) من حك رأسي، وما نهيتم إلا عن الصيد (٢).مولانا محمد اویس سرور
اس شخص نے عرض کیا کہ اگر میں کوئی جوں مار دوں ؟ آپ نے فرمایا تیرے لیے دوری ہے، جوں تو میرے سر کے کھجلانے میں رکاوٹ نہیں ہے، اور بیشک تم لوگوں کو (حالت احرام میں) صرف شکار کرنے سے روکا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (ما نعني)، وفي [جـ]: (مانعي).