مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15620

باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا

في المحرم يحك رأسه

حدیث نمبر: 15620
١٥٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عيينة بن عبد الرحمن عن أبيه أن رجلًا قال لابن عباس وهو في الحج وهو محرم: أحك رأسي وأنا محرم؟ فجمع ابن عباس يديه جمعًا فحك بهما رأسه قال: أما أنا فأقول (هكذا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا اس حال میں کہ آپ حج کے احرام میں تھے کہ میں حالت احرام میں سر کو کھجلا سکتا ہوں ؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اکٹھا کیا اور ان کے ساتھ سر کو کھجلایا اور فرمایا کہ میں تو اس طرح کرتا ہوں۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (هذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15620
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10176، ترقيم محمد عوامة: 15180»