مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يجلس في المسجد على (غير) وضوء باب: بغیر وضو مسجد میں بیٹھنے کا حکم
حدیث نمبر: 1562
١٥٦٢ - حدثنا ابن نمير عن سعيد قال: رأيت ابن سيرين جاء من الحدث، فجلس، وأخرج رجليه من المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو دیکھا کہ وہ رفع حاجت سے واپس آئے اور مسجد میں اس طرح بیٹھے کہ اپنی ٹانگیں باہر نکال دیں۔