حدیث نمبر: 15592
١٥٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور کے دودھ کی ضرورت پڑے تو استعمال کرے، جب اس پر سواری کی ضرورت ہو تو سوار ہوجائے اور جب اس کے اون کی ضرورت ہو تو اس کا اون اتار لے۔