حدیث نمبر: 15591
١٥٥٩١ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا وكيع (٢) عن ابن أبي ذئب عن عجلان مولى المشمعل عن أبي هريرة أن النبي ﷺ رأى رجلا يسوق بدنة فقال: "اركبها"، قال: إنها بدنة، قال: "اركبها ويحك أو ويلك" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو ھدی کا جانور ہانک کرلے جا رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس پر سوار ہو جاؤ، اس شخص نے عرض کیا کہ یہ ھدی کا جانور ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تجھ پر رحم کرے سوار ہوجا۔
حواشی
(١) في [ن]: زيادة (حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد)، وفي [ف]: تكرر الإسناد مع زيادة (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد).
(٢) في [ن]: (يحيى بن سعيد).