حدیث نمبر: 15589
١٥٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (١) عن سفيان عن أبي الزناد عن الأعرج (عن أبي هريرة) (٢) أن النبي ﷺ رأى رجلًا يسوق بدنة فقال: "اركبها"، قال: إنها بدنة، قال: "وإن كانت بدنة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو ھدی کا جانور ہانک کرلے جا رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس پر سوار ہو جاؤ، اس شخص نے عرض کیا کہ یہ ھدی کا جانور ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگرچہ ھدی کا جانور ہے (پھر بھی) سوار ہو جاؤ۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (قال: حدثنا وكيع).
(٢) تكرر في [جـ].