مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15588

باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا

في ركوب البدنة

حدیث نمبر: 15588
١٥٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في البدنة إذا احتجت إلى ظهرها ركبت، وحملت عليها بالمعروف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور پر سواری کرنے کی ضرورت ہو تو اس پر سواری کرلو اور اس پر اچھے طریقہ سے بوجھ اٹھاؤ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15588
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3752، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 153، ترقيم محمد عوامة: 15151»