حدیث نمبر: 15586
١٥٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن جريج (عن حميد) (١) عن أنس قال: اركبها، قال: إنها بدنة، (قال: اركبها) (٢) غير (مفدوحة) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس نے ایک شخص سے فرمایا کہ اس پر سوار ہوجا، اس نے عرض کیا کہ یہ ھدی کا جانور ہے ؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ بغیر مشقت میں ڈالے سوار ہوجا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ز، ن].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ن]: (مقدوحة).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.