مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15585

باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا

في ركوب البدنة

حدیث نمبر: 15585
١٥٥٨٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يركبها ويحمل عليها] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ (ھدی پر) سواری کرے اور اس پر بوجھ (سامان وغیرہ) لاد لے۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (جريح).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15585
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15148»