حدیث نمبر: 15584
١٥٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن القاسم عن مجاهد (لكم فيها منافع إلى أجل مسمّى) قال: في ألبانها وظهورها وفي أوبارها حتى تسمى بدنًا؛ فإذا سميت بدنًا (فمحلها) (١) إلى البيت العتيق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { لَکُمْ فِیْھَا مَنَافِعُ اِلٰٓی اَجَلٍ مُّسَمًّے } سے مراد اس کا دودھ، اس کی پیٹھ اور اس کی اون ہے، یہاں تک کہ اس کا نام بدنہ رکھا جائے، پس جب اس کا نام بدنہ رکھ دیا جائے تو اس کا محل اور قیام کی جگہ خانہ کعبہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (فحملها)، وفي [ن]: (فحلمها).