حدیث نمبر: 15582
١٥٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حميد (١) قال: رأى رسول اللَّه ﷺ رجلًا يسوق بدنة فقال: "اركبها"، (قال: إنها بدنة؟ قال: "اركبها) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ (ھدی کا) اونٹ ہانک کرلے جارہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس پر سوار ہو جاؤ، اس شخص نے عرض کیا یہ ھدی کا اونٹ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (کوئی بات نہیں) سوار ہو جاؤ۔
حواشی
(١) هكذا ورد في النسخ جميعًا، وسيرد ١٤/ ٢٢٩ برقم [٣٩٠٨٩] بهذا الإسناد: (أبو خالد الأحمر عن حميد عن أنس).
(٢) سقط من: [ب، ن].