مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15581
باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا
في ركوب البدنة
حدیث نمبر: 15581
١٥٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عبد الكريم عن عكرمة في البدنة قال: اركبها غير (فادح) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ بغیر مشقت اور بوجھ ڈالے اس پر سوار ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ط، ن]: (قادح).