مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15580
باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا
في ركوب البدنة
حدیث نمبر: 15580
١٥٥٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: إذا احتاج الرجل إلى البدنة فليركبها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی کو (ھدی کے) اونٹ پر سوار ہونے کی ضرورت ہو تو اس پر سوار ہوجائے۔