مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يغسل رأسه بخطمي قبل أن يحلقة باب: کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
حدیث نمبر: 15573
١٥٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يغسل المحرم رأسه قبل أن يحلق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر کوئی شخص حلق کروانے سے قبل سر کو دھو لے۔