مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15546
باب: بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير
حدیث نمبر: 15546
١٥٥٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء مثله إلا أنه قال: لا يصلي عنه وإن شاءوا قمصوه، وإن شاءوا لم يقمصوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے، لیکن اس میں اس بات کا اضافہ ہے کہ بچہ کی طرف سے نماز نہ پڑھی جائے اور اگر وہ چاہیں تو اس کو قمیص پہنا دیں اور اگر چاہیں تو نہ پہنائیں۔