مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15545

باب: بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے

في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير

حدیث نمبر: 15545
١٥٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصنع بالصبي في الإحرام ما يصنع بالرجل، ويبقى عليه الطيب ويطاف به (ويشهد به) (١) المناسك ويلبى (عنه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ بچے کا احرام بھی اسی طرح بنایا جائے گا جس طرح بڑے کا بنایا جاتا ہے اور اس کو خوشبو سے دور رکھا جائے گا اور اس کے ساتھ طواف کیا جائے گا اور اس کو مناسک میں حاضر کیا جائے گا اور اس کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [أ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15545
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15110»