حدیث نمبر: 15544
١٥٥٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن (جريج) (١) عن ابن طاوس عن أبيه قال: يجزئ عن الصغير (حجته) (٢) حتى يكبرمولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ بچہ کا حج کافی ہوجائے گا اس کے لیے یہاں تک کہ وہ بڑا ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) في [جـ، ز]: (حجه)، وفي [أ]: (بحجه).