مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يبلغ الوقت وهو مغمى عليه باب: کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے لیکن اس پر بے ہوشی طاری ہو تو…؟
حدیث نمبر: 15525
١٥٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يبلغ الوقت وهو مغمى عليه قال: يُلبى عنه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے اور اس پر بیہوشی طاری ہو تو اس کی طرف سے کوئی اور تلبیہ پڑھے۔