مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الكحل للمحرم والمحرمة باب: محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
حدیث نمبر: 15522
١٥٥٢٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن عبد العزيز قال: سألت جابر بن زيد عن المحرمة تكتحل بالأثمد؟] (١) فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ محرمہ اثمد سرمہ لگا سکتی ہے ؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].