حدیث نمبر: 15520
١٥٥٢٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور قال: قلت (لمجاهد) (١): ⦗٤٥١⦘ أتكتحل المحرمة بالإثمد؟ قال: لا، قلت: إنه ليس فيه طيب، قال: إنه فيه زينة] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے عرض کیا کہ محرمہ خاتون اثمد سرمہ لگا سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں میں نے عرض کیا کہ اس میں خوشبو نہیں ہوتی ؟ آپ نے فرمایا اس میں زیب وزینت ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15520
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15520، ترقيم محمد عوامة 15085)