مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الكحل للمحرم والمحرمة باب: محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
حدیث نمبر: 15519
١٥٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سلام عن أبي إسحاق عن الضحاك عن ابن عباس قال: (إذا) (١) رمد المحرم فليكتحل (ولا يكتحل) (٢) بشيء فيه طيب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم شخص کی اگر آنکھ دکھے تو وہ سرمہ لگا سکتا ہے، لیکن ایسا سرمہ استعمال نہ کرے جس میں خوشبو ہو۔
حواشی
(١) في [ن]: (إذًا).
(٢) سقط من: [ب، ن].