حدیث نمبر: 15517
١٥٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: يكتحل المحرم بأي كحل (شاء) (١)، (ما) (٢) لم يكن فيه طيب (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم شخص خوشبو دار کے علاوہ جونسا چاہے سرمہ استعمال کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (ما شاء).
(٢) سقط من: [أ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15517
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15517، ترقيم محمد عوامة 15082)