حدیث نمبر: 15513
١٥٥١٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء قال: لا بأس أن يغسل المحرم ثيابه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم اپنے کپڑے دھو لے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].
١٥٥١٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء قال: لا بأس أن يغسل المحرم ثيابه] (١).حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم اپنے کپڑے دھو لے۔