حدیث نمبر: 15510
١٥٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد وشهر قالا: لا بأس أن يغسل المحرم ثيابه ويأمر بها، (ويكرهان) (١) أن يغسلها هو.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت شہر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم کپڑے دھوئے اور کپڑے دھونے کا حکم دے، جب کہ لیث اور جریر دھونے کو ناپسند فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ز]: (وبكرها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15510
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15510، ترقيم محمد عوامة 15075)