مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في دردي الخمر يطلى به بعد النورة باب: دردی شراب (خمر) کے بارے میں جو نورہ (چونے کی تیزاب) کے بعد استعمال کیا جاتا ہے
حدیث نمبر: 1551
١٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (عن منصور) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يطلوا بدردي الخمر بعد النورة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف چونے کا پتھر استعمال کرنے کے بعد شراب کی تلچھٹ کے استعمال کو مکروہ خیال کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أبي منصور).