مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1552
باب: دردی شراب (خمر) کے بارے میں جو نورہ (چونے کی تیزاب) کے بعد استعمال کیا جاتا ہے
في دردي الخمر يطلى به بعد النورة
حدیث نمبر: 1552
١٥٥٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن (حبيب) (١) عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر بن زيد عن دردي الخمر هل يصلح أن يتدلك به في الحمام؟ أو يتداوى بشيء منه في جراحة، أو سواها؟ قال: هو رجس، وأمر اللَّه تعالى (٢) باجتنابه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ کیا حمام میں شراب کی تلچھٹ کا استعمال یا زخم یا کسی اور چیز پر دوائی کے لیے اس کا استعمال درست ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ ناپاک چیز ہے اللہ تعالیٰ نے اس سے بچنے کا حکم دیا ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن أبي حبيب).
(٢) سقط من: [أ، جـ، خ، ك].