حدیث نمبر: 15501
١٥٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن بن) (١) صالح عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: أمرنا عمر بقتل الحية والزنبور ونحن محرمون (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں سانپ اور بھڑ کو مارنے کا حکم دیا حالانکہ ہم حالت احرام میں تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].