مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15500

باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟

ما يقتل المحرم

حدیث نمبر: 15500
١٥٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حنظلة عن القاسم قال: سمعت ابن (عمر) (١) يقول: لا جناح عليكم أن تقتلوهن وأنتم حرم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ تم حالت احرام میں ان کو مار دو تو اس میں تم پر کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ص، ن]: (عمير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15500
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15065»