مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15499
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ما يقتل المحرم
حدیث نمبر: 15499
١٥٤٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن حنظلة عن القاسم عن عائشة قالت: "سمعته يقول خمس فواسق فاقتلوهن في الحرم (الحدأ) (١) والغراب والكلب العقورُ والفأرة والعقرب" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ چیزیں فاسق (موذی) ہیں جن کو حرم میں قتل کیا جاسکتا ہے، چیل، کوا، کاٹنے والا کتا، چوہا اور بچھو۔
حواشی
(١) في [ف]: (الحدأة).