حدیث نمبر: 15500
١٥٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حنظلة عن القاسم قال: سمعت ابن (عمر) (١) يقول: لا جناح عليكم أن تقتلوهن وأنتم حرم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ تم حالت احرام میں ان کو مار دو تو اس میں تم پر کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ص، ن]: (عمير).