حدیث نمبر: 15498
١٥٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن عائشة عن النبي ﷺ (بنحوه) (١) وزادت: "ويقتل الحية" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح ارشاد فرمایا : صرف اس میں اس بات کا اضافہ ہے کہ سانپ کو بھی مارے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].