حدیث نمبر: 15494
١٥٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن ابن
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی سانپ، بچھو، درندوں، کتے اور چھوٹے چوہے کو مارے گا، ان سے عرض کیا گیا کہ چوہے کے ساتھ ” الفویسقہ “ کی قید کیوں لگائی ؟ آپ نے فرمایا کیونکہ یہ آگ کی بتی سے گھر کو جلانے ہی والا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ کھل گئی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15494
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15494، ترقيم محمد عوامة 15060)