حدیث نمبر: 15493
١٥٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن علي في الضبع إذا عدا على المحرم (فليقتله) (١)، فإن قتله من قبل أن يعدو عليه فعليه شاة مسنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ بجو اگر محرم پر حملہ کر دے تو وہ اس کو مار ڈالے اور اگر حملہ کرنے سے پہلے ہی مار ڈالا تو اس پر بڑی بکری لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (فيقتله).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.