حدیث نمبر: 15489
١٥٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: كل عدو عدا عليك فأقتله وأنت محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی بھی دشمن تجھ پر حملہ کر دے تو اس کو مار دے، اگرچہ تو حالت احرام میں ہو۔
١٥٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: كل عدو عدا عليك فأقتله وأنت محرم.حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی بھی دشمن تجھ پر حملہ کر دے تو اس کو مار دے، اگرچہ تو حالت احرام میں ہو۔