مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15488
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ما يقتل المحرم
حدیث نمبر: 15488
١٥٤٨٨ - وعن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١): لا يقتل المحرم من السباع إلا ما عدا عليه.مولانا محمد اویس سرور
اور ابراہیم سے بھی (یہی) مروی ہے، یہ دونوں حضرات (مجاہد اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ محرم کسی درندے کو نہیں مارے گا سوائے اس کے جو اس پر حملہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ن]: (قال)، وسقط من: [جـ].